Other Board/ University Migration Certificate/NOC
Online Migration Certificate HSSC (Class 12) candidates.
Migration FeeRs. 1,500
- اپنا رول نمبر، سال اور سیشن درج کرکے Process Data پر کلک کریں۔
- متعلقہ یونیورسٹی منتخب کرکے Generate پر کلک کریں۔
- بینک یا موبائل والٹ ایپ میں 1BILL / 1LINK منتخب کرکے مکمل Consumer / Invoice Number درج کریں اور فیس ادا کریں۔
- ادائیگی کے بعد دوبارہ رول نمبر، سال اور سیشن درج کریں۔ Fee Verified ظاہر ہونے پر Migration Certificate (PDF) محفوظ یا پرنٹ کریں۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیے دوبارہ رول نمبر درج کریں۔
