- اپنا رول نمبر اور تاریخ پیدائش متعلقہ خانوں میں درج کرکے Submit پر کلک کریں۔
- آپ کو تمام مضامین کی فہرست نظر آئے گی، منتخب کرنے کے بعد CONFIRM پر کلک کریں۔
-
درخواست جمع ہوتے ہی بینک چالان ڈاؤن لوڈ کریں اور 1Link Bill/ 1 Link کے ذریعے ABL کی کسی بھی برانچ میں یا کسی بھی بینک ایپ ، موبائل ایپ، ایزی پیسہ یا جاز کیش (1Bill آپشن کے ذریعے)۔ فیس جمع کریں۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیےدوبارہ رولنمبر درج کریں۔
- نوٹ: غیر حاضری یا منسوخ پرچوں کیلئے درخواست نہیں دی جا سکتی۔
- (نہم و دہم) کے پرچوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 21 اگست 2026 جبکہ نتیجہ 10 ستمبر 2026 کو جاری کیا جائے گا۔
- جن امیدواروں نے آن لائن درخواست جمع کروا کر مقررہ فیس ادا کر دی ہے، انہیں درخواست کی ہارڈ کاپی جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ادائیگی کا طریقہ کار دیکھیں