- اپنا رول نمبر اور رجسٹریشن نمبر متعلقہ خانوں میں درج کرکے Submit پر کلک کریں۔
- آپ کو تمام مضامین کی فہرست نظر آئے گی، منتخب کرنے کے بعد CONFIRM پر کلک کریں۔
- اپنی بینک/موبائل والٹ ایپ میں 1BILL / 1LINK آپشن منتخب کریں، پورا Consumer / Invoice Number درج کریں اور دکھائی گئی فیس ادا کریں۔
- ادائیگی کے بعد دوبارہ رول نمبر اور رجسٹریشن نمبر سے پورٹل کھولیں۔ ادائیگی موصول ہونے پر Fee Verified دکھائی دے گا اور آپ اپنی تصدیق شدہ درخواست/ادائیگی کا ثبوت PDF میں محفوظ یا پرنٹ کر سکیں گے۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیےدوبارہ رولنمبر درج کریں۔
- نوٹ: غیر حاضری یا منسوخ پرچوں کیلئے درخواست نہیں دی جا سکتی۔
- (گیارویں و بارویں) کے پرچوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 08 اکتوبر 2026 جبکہ نتیجہ 16 اکتوبر 2026 کو جاری کیا جائے گا۔
- جن امیدواروں نے آن لائن درخواست جمع کروا کر مقررہ فیس ادا کر دی ہے، انہیں درخواست کی ہارڈ کاپی جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ادائیگی کا طریقہ کار دیکھیں